Published On Dec 2, 2023
Urdu very sad poetry ghazal/ Bohat hi kamal ki ghazal
Poetry videos k liye hamry channel ko subscribe karin.
Video like or share karin,
Ghazal in Urdu Hindi
Ab chaly bhi ao k sham dhalny lagi hai
Aaftab dhalny ko hai shama jalny lagi hai.
eik umeed laga betha hun tuj se milny ki
Fursat mily chaly anna wrna tanhai liptny lagi hai
اب چلے بھی آؤ، کہ شام ڈھلنے لگی ہے
آفتاب ڈھلنے کو ہے،اور شمع جلنے لگی ہے!
اک امید لگا بیٹھا ہوں، تُجھ سے ملنے کی میں
فُرصت ملے تو آ جانا،ورنہ تنہائی لپِٹنے لگی ہے!
میری خاموشی سے، نہ جانے کیا کیا بِکھر گیا
اور تو اور، میرے گھر کے در و دیوار ہلنے لگی ہے!
جب سے روٹھا ہے مُجھ سے توں، تَب سے روٹھی ہے برسات
ایسی خُشک ہوئی یہ زمین ، کہ خاک اُڑنے لگی ہے!
جب سے مِلی خبر، تیرے لوٹ آنے کی مُجھے
تَب سے رنجُور باغیچے پر ، بہار بَرسنے لگی ہے!
تیرے سَنگ دیکھ کر مُجھے، جنہیں اَزیت پُہنچتی تھی کَل
تیرے بعد وہی دُنیا، مُجھ پہ ہنسنے لگی ہے!
تُجھے ہے اندازہ، کہ کِس حال میں ہے گُل
جسم تو تھَم گیا ہے، بس رُوح نِکلنے لگی ہے
#UrduHindipoetry #MalikKafaitWrites #urdusadpoetry #ghazalpoetry #ghazalhindi #hearttouchingstatus #urduwhatsappstatusvideo #statuswhatsapp #poetrychannel #dukhi