Muavia bin Abu Sufyan رضی اللہ عنہ ki Asliat Hadith Ki Kitabon Mai???
2,366 views
0

 Published On Jun 19, 2022

Hazrat Ameer Muavia (RA) k Daur Main Hazrat Ali (RA) ko Ghalian?
Hazrat MOAVIAH r.a & IMAMs of Ahl-e-SUNNAT ??? 15-References of BOOKs
Hazrat-e-MOAVIAH رضی اللہ عنہ peh Brailvi ULMA main IKHTELAF ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Hazrat-e-MOAVIAH رضی اللہ عنہ peh LANAT kerna kewn HARAM hai ???



معاویہ کی حقیقت حدیث کی کتابوں میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
1-🔘سفینہ رضی الله عنہ نے بیان کیا کہ بنوامیہ کا شمار بدترین بادشاہوں میں ہے۔
Jam-e-Tirmizi #2226, dawod 4646
2-🔘آپکےچچاکےبیٹےمعاویہ توہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرےکےمال حرام طریقےسےکھائےاورآپس میں ایک دوسرے کو قتل کریں یہ سن کرعبدﷲبن عمروبن العاصؓ تھوڑی دیرتک چپ رہےپھرکہا معاویہ کی اطاعت کرواس کام میں جوﷲکےحکم کے موافق ہواورجوکامﷲتعالیٰ کےحکم کےخلاف ہواس میں معاویہ کاکہنانہ مانو۔
Sahih Muslim #4776
3-🔘حنظلہ کہتےہیں میں معاویہ کےپاس موجودتھاکہ انکےہاں دوآدمی آئےوہ دونوں عمارؓ کےسرکےبارےمیں جھگڑرہےتھےان میں سےہر ایک کہتاتھاکہ اس نےعمارؓکوقتل کیاہےعبداللہ بن عمروبن العاصؓ نےکہابہترہےکہ تم میں سے ایک یہ بات اپنےساتھی کےبارےمیں بخوشی تسلیم کرلےکیونکہ میں نےرسول اللہﷺ‌کو فرماتےسناہےکہ ایک باغی گروہ عمارؓکوقتل کرےگامعاویہ نےکہااگریہ بات ہےتوتم ہمارے ساتھ کیوں ملےہوئےہو؟انہوں نےکہا:میرےوالدنے رسول اللہﷺکےپاس جاکرمیری شکایت کردی تھی توآپﷺنےمجھےیہ حکم دیاتھاکہ تمہاراوالدجب تک زندہ ہےانکی بات ماننااوران کی نافرمانی نہ کرنااس لیےمیں تمہارےساتھ توہوں مگرلڑائی میں شامل نہیں ہوتا۔
Musnad-e-Ahmad #12350
4-🔘رسول اللہﷺ نےفرمایا،افسوس! عمارؓ کو ایک باغی جماعت قتل کرےگی جسےعمارؓ جنت کی دعوت دیں گےاور وہ جماعت عمارؓ کو جہنم کی دعوت دےرہی ہوگی۔
Sahih Bukhari #447
5-🔘معاویہ نےمقدام ؓ سےکہاکیاآپ کوخبرہےکہ حسن ؓ کاانتقال ہوگیامقدام ؓ نےیہ سن کر «انا لله وانا اليه راجعون» پڑھاتومعاویہ نےکہاکیاآپ اسےکوئی مصیبت سمجھتےہیں توانہوں نےکہا میں اسےمصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہﷺ نےانہیں اپنی گودمیں بٹھایااورفرمایایہ میرےمشابہ ہےاور حسین علی کے۔ یہ سن کر اسدی نےکہاایک انگارہ تھاجسےاللہ نےبجھادیا تومقدام ؓنےکہاآج میں معاویہ کوناپسندیدہ بات سنائےاورناراض کئےبغیرنہیں رہ سکتاپھرمقدام ؓنےکہامعاویہ! اگرمیں سچ کہوں تومیری تصدیق کریں اوراگرمیں جھوٹ کہوں توجھٹلا دیں معاویہ بولےمیں ایساہی کروںگامقدام ؓنےکہاکہ رسول اللہﷺنےسوناپہننےسےمنع فرمایاہے معاویہ نےکہاہاں پھرکہاکہ رسول اللہﷺ نے ریشمی کپڑاپہننےسےمنع فرمایاہےکہاہاں معلوم ہےپھرکہاکہ رسول اللہﷺنےدرندوں کی کھال پہننےاوراس پرسوارہونےسےمنع فرمایاہےکہاہاں معلوم ہےتومقدام ؓنےکہامعاویہ!قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپکےگھرمیں دیکھ رہاہوں۔
Sunnan Abu Dawood #4131
6-🔘سیدناعلی ؓ نےکہااس ذات کی قسم جسنے دانےکوپھاڑااورروح کوتخلیق کیا! نبی امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےمجھےبتادیاتھاکہ میرے ساتھ مومن کےسواکوئی محبت نہیں کرےگااور منافق کےسواکوئی بغض نہیں رکھےگا۔
Sahih Muslim #240
7-🔘سعیدبن جبیربیان کرتےہیں کہ میں ابن عباس ؓ کےساتھ عرفات میں تھاوہ فرمانےلگے کیاوجہ ہےکہ میں لوگوں کولبیک پکارتےنہیں سنتامیں نےکہالوگ معاویہ سےڈرتےہیں ابن عباس ؓ اپنےخیمےسےنکلےاوربلندآوازسے پکارا:’’لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ‘‘ تعجب ہےکہ انھوں نےسیدناعلیؓ سےبغض رکھنےکی وجہ سےرسول اللہﷺ کی سنت چھوڑدی ہے۔
Sunnan Nisai #3009
8-🔘معاویہ نےسعدبن ابی وقاص ؓ کوحکم دیا کہاآپکواس سےکیاچیزروکتی ہےکہ آپ ابوتراب (سیدناعلیؓ)کوبراکہیں انھوں نےجواب دیاجب تک مجھےوہ تین باتیں یادہیں جورسول اللہﷺ نےسیدناعلیؓ سےکہی تھیں میں ہرگزانھیں برا نہیں کہوں گامیں نےرسول اللہﷺسےسناتھاآپ ان سےکہہ رہےتھےجب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھےچھوڑکرجارہےتھےاورعلی ؓ نےان سےکہا تھااللہ کےرسول آپ مجھےعورتوں اوربچوں میں پیچھےچھوڑکرجارہےہیں تورسول اللہﷺنے ان سےفرمایاتمھیں یہ پسندنہیں کہ تمھارامیرے ساتھ وہی مقام ہوجوہارون علیہالسلام کاموسیٰ علیہالسلام کےساتھ تھامگریہ کہ میرےبعدنبوت نہیں ہےاسی طرح خیبرکےدن میں نےآپﷺکویہ کہتےہوئےسناتھااب میں جھنڈااس شخص کو دوں گاجواللہ اوراسکےرسول سےمحبت کرتا ہے اوراللہ اوراسکارسول اس سےمحبت کرتےہیں کہاپھرہم نےاس بات کےلئےاپنی گردنیں اٹھااٹھا کرہرطرف دیکھاتورسول اللہﷺنےفرمایاعلی ؓ کومیرےپاس بلاؤانھیں شدیدآشوب چشم کی حالت میں لایاگیاآپ نےانکی آنکھوں میں اپنالعاب دہن لگایااورجھنڈاانھیں عطافرمادیا اللہ نےانکے ہاتھ پرخیبرفتح کردیااورجب یہ آیت اتری توآپ کہہ دیں آؤہم اپنےبیٹوں اورتمھارےبیٹوں کو بلالیں تورسول اللہﷺ نےعلیؓ،فاطمہ ؓ،حسن ؓ اور حسین ؓ کوبلایااورفرمایااےاللہ! یہ میرےگھروالے ہیں ۔
Sahih Muslim #6220
9-🔘مدینہ میں ابن مروان نےسیدناسہل ؓ کو بلایااورسیدناعلی ؓ کوگالی دینےکاحکم دیا سہل ؓ نےانکارکیاتووہ بولاکہ اگرتوگالی دینےسےانکار کرتاہےتوکہہ کہ ابوتراب پراللہ کی لعنت ہو۔
Sahih Muslim #6229
10-🔘معاویہ نےعلی ؓ کونامناسب الفاظ سےیادکیاتو سعد ؓ ناراض ہو گئےاور بولےآپ ایسااس شخص کی شان میں کہتے ہیں جسکے بارے میں میںنےرسول اللہﷺ کو فرماتے سنا جسکامولیٰ میں ہوں علی اسکےمولیٰ ہیں۔
Sunnan Ibn-e-Maja #121
11-🔘رسول اللہﷺ نےابن عباس ؓسےفرمایا جاؤمیرے لیے معاویہ کو بلا لاؤمیں نےآپ سے آکرکہاوہ کھاناکھارہے ہیں۔آپ نےدوبارہ مجھ سے فرمایاجاؤمعاویہ کوبلالاؤ۔میں نے پھر آکر کہاوہ کھاناکھارہے ہیں تو آپﷺ نےفرمایا: اللہ معاویہ کا پیٹ نہ بھرے۔
Sahih Muslim #6628




#EngineerMuhammadAliMirza
#MolanaTariqJamil
#islamSeeker

show more

Share/Embed