Gulistan e Sakeena Fatima Society Introduces Mobile Application for Plot Verification
MehdiCast MehdiCast
15.6K subscribers
43 views
0

 Published On Nov 22, 2022

اسلام علیکم

معزز الاٹیز و ممبران
گلستان سکینہ فاطمہ سوسائٹی اسکیم 45

الحمداللہ سوسائٹی نے ممبران کے ڈیٹا کو جعل سازوں سے محفوظ رکھنے اور سوسائٹی کو ڈیجیٹلائز کرنے لئے باقاعدہ آن لائن موبائل 📱android اپلیکیشن متارف کروادی ہے۔

اب آپ اس اپلیکیشن کو ڈاونلوڈ ⬇️ کرکے سوسائٹی کی بنیادی معلومات ، اپڈیٹس اور پلاٹ یا ممبر شپ کی آن لائن یا کیو آر QR Code کے ذریعہ تصدیق Verification کرسکتے ہیں۔

لہذا جن ممبران نے ابھی تک اپنا ڈیٹا اپڈیٹ نہیں کروایا یا فائل ٹرانسفر نہیں کروائی وہ فوری سوسائٹی آفس سے رابط کریں اور اپنے کوائف اپڈیٹ کرواکر ڈیجیٹل ممبر شپ کارڈ Digital Membership Card حاصل کریں۔

Application Download Link⬇️

https://play.google.com/store/apps/de...

For Queries
03122189869
03147070110

show more

Share/Embed