Exclusive: "Bajwa advised us to support Imran Khan," says Moonis Ellahi - BBC URDU
YouTube Viewers YouTube Viewers
2.76M subscribers
115,553 views
0

 Published On Apr 19, 2024

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہی کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج سے بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ پہلے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں تحریکِ انصاف کا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ پنجاب کے سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الہی ان دنوں سپین میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان میں اُن کو کئی مقدمات کا سامنا ہے۔
بی بی سی اردو کے حسین عسکری کے ساتھ سپین سے زوم پر انٹرویو میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ وہ، اُن کے والد اور اُن کی پارٹی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہیں لیکن اُن کے والد فوج کے رویے پر افسردہ ہیں

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed