Published On Apr 18, 2024
انڈیا میں ایک کروڑ پتی جوڑے نے اپنی دو سو کروڑ کی دولت عطیہ کرنے کے بعد رہبانیت اختیار کرلی ہے۔ جین مذہب سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے نے ایسا مذہبی بنیاد پر کیا ہے۔
ایڈٹنگ: تپس ملک
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more