Who benefitted more from Iran's attack on Israel? - BBC URDU
YouTube Viewers YouTube Viewers
2.76M subscribers
28,258 views
0

 Published On Apr 19, 2024

اسرائیلی سرزمین پر تاریخ میں پہلی مرتبہ کیے جانے والے ایرانی حملے کی بعد بننے والے منظرِنامے پر کچھ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ہار جیت تو کسی کی نہیں ہوئی لیکن یہ ’ڈرا‘ ایران کے حق میں ہوا ہے تاہم ایک رائے یہ بھی موجود ہے کہ اس حملے سے ایرانی حکومت کی کمزوری عیاں ہوئی ہے۔ تفصیل جانیے محمود النجار کی تحریر میں جسے پیش کر رہی ہیں نازش فیض۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed