Published On Apr 17, 2024
متنازع مصنف سلمان رشدی پر اگست 2022 میں ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں ان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی تھی لیکن ان کی جان بچا لی گئی۔ اپنے اس تلخ تجربے کے بارے میں وہ بتاتے ہیں کہ ان کی آنکھ باہر نکل کر ان کے گال پر آ گئی تھی۔
#salmanrushdie #salmanrushdiebooks
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more