الله کی ٹوکری ویڈیو دیکھیں
Da Qaam Shaeir Da Qaam Shaeir
34.7K subscribers
108 views
0

 Published On Premiered Apr 3, 2021

زیده مین بازار میں تین تندوروں میں اللہ کی ٹوکری رکھ دی گئی ہے جس کے تحت غریب لوگوں کو مفت روٹی مہیا کی جائے گی آپ سے درخواست ہے کہ اگر کوئی بھی اس نیک کام میں شامل ہونا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں یا تندور سے روٹی خریدتے وقت اللہ کی ٹوکری میں ڈال دیں. زیدا بازار (زاکر مارکیٹ تندور والا، مچلھی چوک تندور والا، تاوسخانی تندور دوم)

show more

Share/Embed