جو سوره الكهف کی پہلی دس اور آ خری دس آ یا ت یاد کر یں اور پڑ ھے ،وہ فتنہ دجال سے محفو ظ رہے گا
m asjad m asjad
56.6K subscribers
6,002 views
0

 Published On Sep 23, 2018

Video Download Link
http://www.mediafire.com/file/3bl0nrq...
Audio Download Link
http://www.mediafire.com/file/a732z1x...
جو لو گ خو د پڑ ھنا چا ہتے ہیں وہ یہا ں سے ڈو ا نلو ڈ کریں
http://www.mediafire.com/file/wimag0o...
جمعہ کے دن یا جمعۃ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبیﷺ سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکرذیل میں کیا جاتا ہے۔اس کی ابتدا ئی دس آیا ت اور آ خری دس آ یا ت کی فضیلت احا د یث میں بیا ن کی گئی ہے کہ جو ان کو یا د کرے اور پڑ ھے گا ،وہ فتنہ دجا ل سے محفو ظ ر ہے گا ،(صحیح مسلم ،فضل سو رۃ الکھف ) اور جو اس کی تلا وت جمعے کے دن کر ے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خا ص نو ر کی روشنی رہے گی ( مستد ر ك حا كم ،2/368و صححه الاَ البا ني في صحيح الجا مع الصغير نمبر6470)اس کے
پڑ ھنے سے گھر میں سکینت و بر کت نا زل ہو تی ہے ۔
سو رہ کہف مکی ہے ، اس کی ابتدا ئی دس آیا ت اور آ خری دس آ یا ت کی فضیلت احا د یث میں بیا ن کی گئی ہے کہ جو ان کو یا د کرے اور پڑ ھے گا ،وہ فتنہ دجا ل سے محفو ظ ر ہے گا ،(صحیح مسلم ،فضل سو رۃ الکھف ) اور جو اس کی تلا وت جمعے کے دن کر ے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خا ص نو ر کی روشنی رہے گی ( مستد ر ك حا كم ،2/368و صححه الاَ البا ني في صحيح الجا مع الصغير نمبر6470)اس کے
پڑ ھنے سے گھر میں سکینت و بر کت نا زل ہو تی ہے ۔
ایک مر تبہ ایک صحا بی ؓ نے سو رہ کہف پڑھی گھر میں ایک جا نور بھی تھا ، وہ بد کنا شر و ع ہو گیا ، انہو ں نے
غو ر سے دیکھا کہ کیا با ت ہے ؟ تو انہیں ایک با دل نظر آیا ،جس نے انہیں ڈھا نپ رکھا تھا ، صحا بیؓ نے اس واقعے کا ذ کر جب نبی اکرم ﷺ سے کیا ، تو آ پ ﷺ نے فرما یا ،اسے پڑھا کرو ۔ قر آن پڑھتے و قت سکینت نا زل ہو تی ہے " صحيح بخا ري ،فضل سو ر ة الكهف . مسلم ، كتا ب الصلٰو ة ،با ب نزو ل السكينة بقر اءة القرآ ن )
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' جو سور ة الکہف کی اسی طر ح تلاوت کرے جس طر ح کہ وہ اتاری گئی ہے تو قیامت کے دن اس کیلئے اپنی جگہ سے مکہ مکر مہ تک ایک روشنی ہو گی اور جو اس کے آ خر کی دس آ یتیں پڑھا کرے پھر دجال نکل آ ئے تواس پر مسلط نہیں ہوگا۔(حاکم)انشا ءاللہ، ہم بھی اپنی ز ند گی کا معمو ل بنا کر اس پر عمل کر یں گے ،اس کو پڑ ھیں گے اور فتنو ں پریشانیو ں مصیبتوں اور دجا ل کے دھو کا فریب ،مکا ری اور جعلسازیو ں سے بچنے کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ہر اس چیز کے شر سے بچا ئے جو اس نے پید ا کی ہے، آمین یا رب العالمین انشاء اللہ۔

show more

Share/Embed