Published On Apr 19, 2024
کیا آپ بیک کنٹری سکیئنگ یا سنوبورڈنگ کے بارے میں جانتے ہیں؟ ہمارے ساتھی بلال احمد آپ کو ایسے نوجوان ایتھلیٹس سے ملوا رہے ہیں جو پاکستان میں بیک کنٹری کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔
#Snowboarding #Skiing #WinterSports #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more