کائنات میں زمین کے علاوہ بھی زندگی ہے؟
DW Urdu اردو DW Urdu اردو
380K subscribers
29,101 views
0

 Published On Feb 27, 2020

کیا ہمارے سیارے زمین سے باہر بھی کائنات میں کہیں زندگی موجود ہے۔ سائنسدان ایک عرصے سے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لیے کوشاں ہیں۔ لیکن کیوپس نامی مشن ہمارے نظام شمسی سے باہر ایسے سیاروں کو تلاش کرے گا جو اپنی ساخت اور دیگر خصوصیات میں زمین کے قریب ترین ہوں گے۔ ایسے سیاروں کو ایکسو پلانیٹس کا نام دیا جاتا ہے۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal

show more

Share/Embed