Imam Tahir Anwar: Tafsir of Surah al-Duha & Surah al-Sharh (Urdu)
YouTube Viewers YouTube Viewers
163K subscribers
2,010 views
0

 Published On Apr 23, 2021

Support Zaytuna College by making a gift today: https://www.zaytuna.edu/support
Your gift to Zaytuna College helps ensure our students receive a true liberal arts education that is informed by the best of the Islamic and Western traditions.

رمضان مبارک

اس رمضان، آپ کے لئے زیتونہ کالج کی طرف سے خاص پیشکش - تین قسطوں کا ایک خاص پروگرام امام طاہر انور کے ساتھ۔

نزولِ قرآن کے اس پاک مہینے میں امام طاہر انور اردو بولنے والے ناظرین کے لئے قرآنِ پاک کی چار سورتوں کی تفسیر تین قسطوں میں پیش کریں گے۔

قسط ۱ - سورة الملک کی تفسیر
قسط ۲ - سورة الإنسان کی تفسیر
قسط ۳ - سورة الضحیٰ اور سورة الانشراح کی تفسیر
إن شاء الله آپ کو یہ پیشکش پسند آئے گی اور آپ کو قرآنِ پاک کے اور بھی قریب لے آئے گی۔


امام طاہر انور ایک امریکی مسلمان عالمِ دین ہیں۔ وہ لندن میں پیدا ہوئے اور سان فرانسسکو میں پلے بڑھے۔
امام طاہر نے اپنی دینی تعلیم دارُالعلوم فلاح الدارین گجرات، بھارت سے حاصل کی ہے۔


دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ۲۰۰۰ء سے امام طاہر بے ایریا کے مسلمان برادری کی خدمت میں سرگرم رہے ہیں۔ آپ زیتونہ کالج میں بی اے کے طلبأ کو فقہۂ حنفی کی تعلیم دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ، امام طاہر NISA نام کی تنظیم کے بورڈ کے چیئرمین ہیں۔ یہ تنظیم گھریلو تشدد کی شکار خواتین کی مدد کرتی ہے۔

show more

Share/Embed