How do comedians make funny reels for social media? - BBC URDU
YouTube Viewers YouTube Viewers
2.76M subscribers
6,300 views
0

 Published On Apr 18, 2024

طنز و مزاح کا فن پاکستان میں کئی میڈیمز پر کامیابی سے جاری ہے، لیکن حالیہ عرصے میں سوشل میڈیا پر بھی کئی لوگ اس پر طبع آزمائی کر رہے ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا کے لیے مزاحیہ ریلز یا ویڈیوز بنانا کتنا مشکل ہے اور جو بنا رہے ہیں وہ نئے لوگوں کو کیا مشورے دیں گے؟
رپورٹر: سعد سہیل
فلمنگ: وقاص انور
ایڈیٹنگ: نیر عباس

#comedy #reels #socialmedia #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed