Published On Apr 20, 2024
فیس بک پاکستان سمیت دنیا بھر میں پراڈکٹس بیچنے اور ان کی تشہیر کرنے کا ایک انتہائی مقبول طریقہ بن گیا ہے۔ مگر فیس بک کی مارکیٹ پلیس پر دھوکے بازوں کے چکرا دینے والے حربوں سے کیسے بچا جائے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: رباب بتول
#FacebookMarketplace #Facebook #FacebookScam #OnlineScam #OnlineFraud #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more