Ali Abbas Jalalpuri: Hayat, Tasneefaat, Tasawurrat
The Black Hole The Black Hole
83.7K subscribers
3,977 views
0

 Published On Premiered Jan 9, 2023

علی عباس جلالپوری: حیات، تصنیفات، تصورات

سید علی عباس جلالپوری کا شمار پاکستان کے صف اول کے محققین اور مفکرین میں کیا جاتا ہے۔ فلسفہ، تاریخ اور مذہبیات کے موضوع پر ان کی لگ بھگ سولہ کتب ہیں، جو اردو زبان میں خرد افروزی کی نقیب سمجھی جاتی ہیں۔ ان کتب میں روح عصر، روایات فلسفہ، اقبال کا علم کلام،کائنات اور انسان، عام فکری مغالطے اور جنسیات خاص طور پر مشہور ہیں۔

ہمارے نئے سلسلے ”مشاہیر فکر و فن“ میں ڈاکٹر روش ندیم، ڈاکٹر صلاح الدین درویش اور ڈاکٹر صنوبر الطاف، علی عباس جلالپوری کی حیات، تصنیفات اور تصورات کا جائزہ لیں گے۔

show more

Share/Embed