پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ کرتے بچوں کی کہانیاں | DW Urdu
YouTube Viewers YouTube Viewers
379K subscribers
787,209 views
0

 Published On Jan 20, 2021

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔ روزگار کی سہولیات نہ ہونے کے سبب کم عمر بچے بھی اسمگلنگ کا سامان ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل کرتے ہیں۔


پہاڑ کی چوٹی پر بنا یہ ایک کمرے کا گھر، اعجاز خان کا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس تندور میں آخری بار ہفتوں پہلے روٹی پکائی گئی ہے۔
-----
#DWUrdu

show more

Share/Embed