Published On Apr 17, 2024
پاکستان میں سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینیئروں پر شدت پسندوں کے متواتر حملوں کی وجہ سے چینی اور پاکستانی حکام تشویش کا شکار ہیں۔ پاکستان نے اس سلسے میں انجینیئروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
ویڈیو: سحر بلوچ اور نعمان خان
#cpec #chineseengineers #pakistan #militancy
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more