Dua e Kumail || Maulana Jaan Ali Shah Kazmi sb || Urdu Translation dua-e-Kumail
Husaini TV Husaini TV
548 subscribers
14,135 views
0

 Published On Premiered Sep 29, 2022

#Dua_e_kumail
دُعائے_کمیل_بن_زیاد_علیہ_الرحمہ
(یہ بھی مشہور دعاؤں میں سے ہے جس کے بارے میں علامہ مجلسیؒ نے فرمایا ہے کہ یہ بہترین دعا ہے۔
اور اس کا نام دعائے خضر ہے۔ حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے اسے کمیلؒ کو تعلیم فرمایا ہے جو آپ کے مخصوص اصحاب میں تھے ۔ اور فرمایا ہے کہ شب نیمۂ شعبان اور شب جمعہ میں اسے پڑھا جائے۔ دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے۔ رزق کی وسعت کے لئے اور گناہوں کی بخشش کے لئے بیحد مفید ہے ۔ شیخ طوسیؒ اور سید بن طاؤس ؒ نے اس دعا کو نقل کیا ہے اور اس مقام پراسے مصباح المتہجد سے نقل کیا جا رہا ہے۔)

show more

Share/Embed