Published On Apr 11, 2024
پنجابی فوک گلوکار عارف لوہار چمٹے کی دھن پر آج تک کئی مشہور گانے گا چکے ہیں۔ عارف لوہار نے حال ہی میں ایک گانا گایا ’آ تینوں موج کراواں‘۔اس گانے کو ایسی مقبولیت ملی کہ چاہے انسٹاگرام ریلز ہوں یا پھر ٹک ٹاک ویڈیوز، ہر جگہ ہی یہ گانا سننے کو ملتا ہے۔
ویڈیو: نازش فیض، فرقان الہٰی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more