The Kashmiri singer of the viral song, Faheem Abdullah says he is overwhelmed - BBC URDU
YouTube Viewers YouTube Viewers
2.76M subscribers
85,414 views
0

 Published On Apr 16, 2024

کشمیری گلوکار، فہیم عبداللہ کے گائے ہوئے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ صرف ایک ماہ کے اندر یہ گانا انڈیا اور پاکستان میں وائرل ہوگیا ہے۔ اس ماہ یہ گانا پاکستان میں سپاٹیفائے کے بہترین 50 گانوں میں سرفہرست ہے۔ بی بی سی اردو کے شفاعت فاروق کے ساتھ ایک انٹرویو میں گلوکار کا کہنا ہے کہ ان کے گانے پر ردِعمل ان کی توقعات سے بڑھ کر رہا ہے
میوزک: @artistefirst
شاعری: @amir.ameer.poetry
@theimaginarypoet
@rauhanmalik

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed