Enslavement of Yazidi women: 'I was their property, they treated me like their wife' - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.77M subscribers
50,772 views
0

 Published On Jul 12, 2023

نومبر 2015 میں، بہار اور اُن کے تین بچوں کو پانچویں بار فروخت کیا گیا تھا۔ بہار نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں قید کی گئیں اُن بہت سی یزیدی خواتین میں سے ایک تھیں جنھیں دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں نے سنہ 2014 کے اوائل میں شمالی عراق کے ضلع سنجار کے ایک گاؤں پر حملے کے نتیجے میں قید کیا تھا۔ دولت اسلامیہِ عراق میں گذشتہ 6000 سال سے آباد یزیدی مذہبی فرقے کے پیروکاروں کو ’کافر‘ قرار دیتے ہیں۔ مزید تفصیل اس آڈیو سٹوری میں۔۔۔

پیشکش: سحر بلوچ
تحریر: ریچل رائٹ
ایڈیٹنگ: عبید ملک

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed