Dua E Zahra case is not over
JAGO جاگو JAGO جاگو
318 subscribers
84 views
0

 Published On Jun 10, 2022

پاکستان کے قانون میں شادی کی عمر مقرر ہے۔ سندھ میں 18 سال اور پنجاب میں 16 سال۔ اگر پاکستان میں رہنا ہے تو مقامی قانون کے مطابق شادی کرنا ہو گی۔ انڈر ایج لڑکی سے شادی کرنا جرم ہے۔ دعا زہرہ کا کیس ابھی ختم نہیں ہوا۔ انڈر ایج بچے یا
بچی کو اگر کوئی ورغلا کر والدین سے دور لے جائے تو اسے اغوا کہا جاتا ہے۔

#DuaZehra #DuaZahra #Dua #updates #Pakistan #Lahore #Karachi #Sindh #News #Zaheer #duaezahra #duaezahraofficial #Justice4Dua

show more

Share/Embed