قرآن و سنت کی روشنی میں نظربد حسد جادو ،اورآسیب وغیرہ کا شرعی علاج اورتوڑ
m asjad m asjad
56.6K subscribers
39,642 views
0

 Published On Jul 2, 2018

video download link
https://drive.google.com/open?id=1ZYM...
Audio download link
https://drive.google.com/open?id=1PCK...
1 pdf file link download
http://www.mediafire.com/folder/9jb65...
2 pdf file link download
https://drive.google.com/drive/folder...
جادو، نظر بد، جنّات سے بچنے کی دعائیں اور اسم اعظم اور ضروری کتب اذکار یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
https://goo.gl/fQaWYR
نہایت اعلیٰ مجموعہ ِقرآن و حدیث
https://drive.google.com/open?id=1Iew...
اسپیشل نوٹ:لوگو! اگر تمہیں اَلرُّقْيَةَ الشَّرْعَيَّه کے نام سے مندرجہ بالا آیات قُرآنی اور احا دیث رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ سے ثابت دُعائیں خود پڑھنی ہیں وہ فائلیں مختلف کیٹگریزی (تین قسموں کی ہیں) نمبر 1اگر تو آپ کے پا س اچھی قسم کا اینڈ رایڈ فون (ANDROID MOBILE) ہوجس پرپی ڈی ایف(PDF) فائل ٹھیک سے دیکھائی دیتی ہو ۔نمبر2 اگر آپ کے پاس ٹیب (ٹیبلٹ) TABLET(TAB)ہو تو اس کے لیے الگ سے فائل ہے ۔نمبر 3آپ کو ایک عدد شیٹ فائل چاہیے جس کے اندر 60 یا اس سے زیادہ صفحے ہوں جس میں آپ پرنٹ اےفور سائز (PAPER,A4,SIZE) پیپر لگا سکیں تا کہ جب آپ فائل (اے فور والی (A4کے پرنٹ نکلوائیں گے یا نکلیں گے تو انہیں محفوظ کر لیں اپنے پاس ،ایک اور ضروری بات ؛جو لوگ رنگ دار پرنٹ(COLOR PRINT)نہیں نکلوا سکتے یا نکال نہیں سکتےتو وہ سیاہ پرنٹ (BLACK AND WHITE PRINT)نکلوا ئیں یا نکلا ل لیں اور بعد میں ھائی لائٹ مارکر (HIGHLIGHTER MARKER)کے ذریعے ان الفاظ کو ھا ئی لائٹ کر لیں جن کو آپ نے تکرار(بار با ر) پڑھنا ہو آخر میں اس دُعا کے ساتھ کہ اللہ آپ کا حامی وناصر ہوآمین(انشاءاللہ) ڈؤان لوڈلنک1 ۔http://www.mediafire.com/folder/qnlwd... ڈؤان لوڈ لنک2۔http://www.mediafire.com/folder/9jb65... ڈؤان لوڈ لنک3۔ https://drive.google.com/drive/folder...
جنات اور شیاطین سے بچاؤ کی تدابیر
جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے درج ذیل امور کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے:
1. اپنی نیت کو ہر وقت خالص رکھنا
2. اپنے عقائد درست رکھنا اور عبادات میں بھر پور محنت کرنا،خصوصاً نماز کا اہتمام کرنا
3. ہر دم اللّٰہ تعالیٰ پرمکمل توکل اور بھروسہ رکھنا
4. ہر وقت تقویٰ اورخوفِ الٰہی کو دل میں جگہ دینا
5. پورے دین پر استقامت اختیارکرنا خصوصاًارکان اسلام کی پاسداری کرنا
6. صبح و شام کے مسنون اذکار کی پابندی کرناجادوسے بچنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
7. کسی بل میں پیشاب کرنے یا ہڈی اور لید وغیرہ سے استنجا کرنے سے پرہیز کرنااور دعائے بیت الخلا «بسم الله اللهم إني أعوذ بك من الخبث والخبائث» پڑھ کر پیشاب کرنا۔
8. اس موذی مرض سے بچنے کے لیے ہر وقت اللّٰہ جل جلالہٗ سے مدد طلب کرنا
9. ہر کام کی ابتدا میں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا
10. دینی حوالےسے معاشرےمیں پھیلی ہوئی ہر طرح کی بدعات و خرافات سے دور رہنا،خصوصاً شرک ، کفر و نفاق سے اجتناب کا اہتمام کرنا، نیز کتاب و سنت سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنا
11. حرام خوری اور حرام کاری سے اپنی زبان، نگاہ اور پیٹ کو محفوظ رکھنا
12. شیطانی آلات اوربدکاری کاپیش خیمہ یعنی موسیقی ،گانے وغیرہ سننے سے مکمل پرہیز کرنا
13. غیر محرم عورتوں سے بد نظری ،خلوت اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کرنا کیونکہ یہ شیطان کے جال اور پھندے ہیں۔
14. بدن،جگہ اورکپڑوں کی طہارت کامکمل اوربغیرکسی کوتاہی کے فوری اہتمام کرنا خصوصاً بچوں اور اپنے پیشاب کے چھینٹوں سے، حالتِ جنابت واحتلام اور حالتِ حیض وغیرہ سے۔
15. زیادہ دیر غصّے ، نفسیاتی اور شہوانی خیالات میں اُلجھے رہنے سے بچنا
16. ویران مقامات،حمام ،قبرستان وغیرہ میں ٹھہرنااور بالخصوص اندھیرےمیں اکیلےسونا یا بیٹھنا انتہائی نقصان دہ ہے۔
17. گھریلو اور خاندانی ناچاکیوں سے حتیٰ الوسع اجتناب کرنا۔ آپس میں صلہ رحمی اور محبت و پیار کی فضا پیدا کرنے کی کوشش کرنا
18. صبح نہار منہ سات عجوہ کھجوریں کھانا
19. قرآنی آیات اور مسنون اذکار کے سوا کوئی وظیفہ خاص تعداد ،خاص اوقات اورمتعین جگہوں میں بیٹھ کر نہ پڑھنا ۔
20. کثرت سے صدقہ وخیرات کرنا
21. اعمال صالحہ کو اپنی حقیقی غذا سمجھنا
22. پردے کی مکمل پابندی کرنا
23. عورت کے لیے ناخن بڑھانے، مساج کرنے اور بال کٹوانے سے بچنا
24. غیبت ،حسد ، کینہ جھوٹ مذاق اور دیگر ملعون افعال سے بچنا
25. غلط لٹریچر پڑھنے، سننے اور لکھنے سے بچنا
26 . گھروں میں تصاویر ،بت اور شوپیس کی شکل میں سٹیچو رکھنے سے یا لٹکانے سے بچنا
27 . تمام گناہوں کو ترک کر کے توبہ نصوح اور کثرت سے دعا کرنا
مذکورہ بالا اُمور كی پابندی کرنے سے انسان شریر جادو گروں کے جادو اور حاسدوں کے حسد سے مکمل طور پر محفوظ رہ سکتا ہے۔ان شاءاللّٰہ
حالتِ بیداری اور دوران دَم ظاہر ہونے والی علامات
1. ذکرِالٰہی:نماز،اطاعتِ الٰہی کےکاموں میں رکاوٹ ہونا
2. اذان یاتلاوت قرآن اورمسنون اذکارسن کربےچین ہونا
3. نصابی وغیر نصابی کتب،بالخصوص قرآنِ مجید پڑھتےہوئے سر درد،گھبراہٹ اور بے چینی کا محسوس ہونااور باربار امتحان میں فیل ہونا۔
4. دائمی سردردہونا
5. کسی عضو میں ایسادردہوکہ طب انسانی اس کےعلاج سے عاجزآچکی ہو۔
6. سوچ و بچار میں ذہنی انتشار کا شکار ہونا
7. ہر وقت سستی وکاہلی کا شکار ہونا
8. پریشان خیالی ،حواس باختگی اور شدید نسیان کا شکار ہونا
9. سینےمیں شدید گھٹن کا احساس،کبھی کبھی معدے،کمر ،اور کندھوں میں شدید درد کا ہونا
10. مختلف اوقات میں دورے پڑنا اورپاگلوں جیسی کیفیت طاری ہونا

show more

Share/Embed