چین نے دنیا کا بہترین تیز رفتار ریل کا نظام کیسے بنایا؟ | DW Urdu
DW Urdu اردو DW Urdu اردو
379K subscribers
162,836 views
0

 Published On Premiered Sep 3, 2021

چین نے صرف ایک دہائی کے عرصے میں تقریباﹰ 40,000 کلومیٹر تک ہائی اسپیڈ ریل گاڑیوں کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ یورپی یونین اور امریکا میں اس طرح کی تیز رفتار ٹرینیں بنانے کے منصوبے مسلسل تاخیر کا شکار ہورہے ہیں۔ چین نے یہ کیسے کیا؟ اور کتنی قیمت پر؟ آئیے ان تمام سوالات اور اِن تیز رفتار ریل گاڑیوں کے کرہ ارض پر اثرات پر تفصیلی نظر ڈالتے ہیں۔

-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #PlanetA

show more

Share/Embed