Published On Mar 24, 2022
ڈرامہ میرا سائیں میں ملک وجاحت کا کردار ہو یا جیکسن ہائیٹس میں عمران بھٹی کا، رقیب سے میں مقصود ہو یا نئی ویب سیریز مسز اینڈ مسٹر شمیم میں شمیم کا رول، نعمان اعجاز ہمیشہ ہی کچھ الگ کرتے نظر آتے ہیں۔
🎭🇵🇰🎬
لیکن نعمان نماز میں یہ پیشہ چھوڑنے کی دعائیں مانگتے تھے، وہ ایسا کیوں کرنا چاہتے تھے؟ جانیے اس انٹرویو میں۔۔۔
ہمیں کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو نعمان اعجاز کس رول میں سب سے زیادہ بھائے؟
ویڈیو: ثمرہ فاطمہ، نعمان مسرور
#NaumanIjaz #MrsAndMrShameem #PakistaniDrama
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more