Published On Jan 3, 2024
Hy Dear friends
well come to my youtube channel
I upload a very sad and emotional poetry ghazal video
Dard bahari ghazal in urdu
Dill ko choony wali poetry video
Bohat hi dukhi ghazal hai please watch and listten .
please like this video and subscribe my youtube channel
ہم بھی شکستہ دل ہیں پریشان تم بھی ہو
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو
ہم بھی ہیں ایک اجڑےہوئے شہر کی طرح
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو
درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر
سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو
ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں بے چراغ
بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی ہو
جیسے کسی خیال کا سایہ ہیں دو وجود
ہم بھی اگر قیاس ہیں امکان تم بھی ہو
#verysadpoetryinurdu #ghazalpoetry #dukhishayaristatus #dukhishayari #poetrystatus #urdusadpoetry #dardbharishayari #whatsapp_status #Hearttouchingpoetry #urdughazalvideo #malikkafaitwrites