Published On Apr 27, 2024
’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘
ترکی کی سالانہ مہنگائی کی شرح مارچ میں 68.5 فیصد تک بڑھ گئی اور لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خوراک یا رہائش جیسی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے کریڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہی ہے۔
#Inflation #hyperinflation #Turkey #CreditCard #Lifestyle #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more