How to Live a Life in this World - Molana Ishaq
Let's Explore Our Deen Let's Explore Our Deen
78.7K subscribers
83,818 views
0

 Published On Jul 16, 2023

How to Live a Life - Molana Ishaq
زندگی کی رہ میں چل، لیکن ذرا بچ بچ کے چل

آیا ہے تو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ
دم دے نہ جائے ہستیِ ناپایدار دیکھ

اقبال کہتے ہیں کہ دنیا میں تیرا وجود ایک ایسی چنگاری کے مانند ہے جس کی زندگی انتہائی مختصر ہوتی ہے بے شک تیری زندگی بھی بہت کم ہے ۔ ایسا نہ ہو کہ یہ زندگی تجھے فریب دے جائے اور تو اپنے حقیقی مقاصد کی تکمیل سے محروم رہے ۔

#exploreourdeen #reminder

show more

Share/Embed