Published On Dec 9, 2023
Dard bahri urdu ghazal Most beautifull urdu poetry video
اک تیری یاد جو سینے سے لگا رکھی ہے
ہم نے دنیا میں ایک الگ دنیا بسا رکھی ہے
ہم کو معلوم نہیں چاہت کے تقاضے لیکن
تیری باتوں کے سوا ہر بات بھلا رکھی ہے
سفر مشکل ہے معلوم بھی ہے لیکن ہم نے
تو ہمارا ہے تو ہر فکر مٹا رکھی ہے
تو بھلا دے ، تو رولا دے لیکن ہم نے
تیری خوشبو بھی تعویز بنا رکھی ہے
تو الگ ہو تو ہر بار یوں ہی لگتا ہے
زندگی موت کے پہلو میں بیٹھا رکھی ہے
تیری باتیں ،تیرا لہجہ،تیرا چہرہ ساحل
تجھ میں خالق نے ہر اک چیز جدا رکھی ہے
#teriyad #dardbharishayari #dukhighazal #ghazalhindi #dukhishayaristatus #poetrystatus #sadurdughazal