Published On Apr 22, 2024
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچے ہیں۔ لیکن یہ دورہ جن حالات میں ہو رہا ہے ان کے پیش نظر کیا پاکستان اس دورے کے نتیجے میں عالمی دباوٴ کی زد میں آ سکتا ہے؟
ویڈیو: نادیہ سلیمان اور حسن عباس
#IranianPresident #Iran #IbrahimRaisi #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more