Boko Haram: What happened to the Chibok girls? - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.76M subscribers
16,284 views
0

 Published On Apr 20, 2024

اپریل 2014 میں نائیجیریا کے چیبوک کے ایک سکول سے 276 لڑکیوں کے اغوا نے دنیا کو چونکا دیا۔ ان میں زیادہ تر عیسائی لڑکیاں تھیں جنھیں اسلامی گروپ بوکو حرام نے قید میں رکھا ہوا تھا۔ اس نے وائرل مہم #BringBackOurGirls کو جنم دیا۔ امینہ سب سے پہلے فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں۔ شروع میں ان لڑکیوں کا خوشی سے استقبال کیا گیا پھر حالات بدل گئے۔ اب 10 سال بعد، چیبوک کی یہ لڑکیاں کس حال میں ہیں؟

#Nigeria #Girls #Chibok
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed