یورپ میں حلال خوراک کی مارکیٹ
YouTube Viewers YouTube Viewers
380K subscribers
191,093 views
0

 Published On Premiered Oct 11, 2019

پیو ریسرچ کے مطابق اس وقت دنیا میں ایک اعشاریہ چھ ارب مسلمان بستے ہیں۔ یہ آبادی مجموعی انسانی آبادی کا ایک چوتھائی بنتی ہے۔ خوراک کی عالمی نمائش انوگا، اسے ایک بڑے امکان کا حامل سمجھتی ہے۔ گو کہ یہ موضوع اب بھی زیربحث ہے کہ آیا جانوروں کو ذبح کرنے سے قبل بے ہوش کیا جانا چاہیے؟

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal #MUKALAMA

show more

Share/Embed