خاندان کے بغیر یورپ پہنچنے والے کم عمر مہاجروں کی مشکلات | DW Urdu
DW Urdu اردو DW Urdu اردو
377K subscribers
391,227 views
0

 Published On Sep 13, 2020

اپنے آبائی ممالک میں بدامنی اور جنگ سے فرار یا روشن مستقبل کے لیے زندگی کو داؤ پر لگا کر پرخطر راستوں سے یورپ اور بالخصوص اسپین پہنچنے والے کم عمر مہاجر بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جن میں پاکستانی اور ہندوستانی نوجوان بھی شامل ہیں۔ ان کم عمر نوجوانوں کی مشکلات، ویلنسیا اسپین سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔


Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu

show more

Share/Embed