بوسنیا اور پاکستانی مہاجرین ْ تشدد، مشکلات، رکاوٹیں | DW Urdu
DW Urdu اردو DW Urdu اردو
377K subscribers
557,880 views
0

 Published On Oct 25, 2020

ہزاروں نوجوان پاکستانی پناہ گزین بہتر مستقبل کی تلاش میں یورپ پہنچنے کی کوششوں میں مختلف علاقوں میں پھنسے ہوئے اور سختتیاں جھیل رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو بنگلہ سروس سے عرفات الاسلام نے بوسنیا کے ایک مہاجر کیمپ میں ایسے ہی پاکستانی شہریوں سے گفتگو کی۔ ایسے تین نوجوانوں کی کہانی دیکھیے اس ویڈیو میں۔



Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal

show more

Share/Embed